badge

Photobucket

google translator

English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified

Saturday, October 22, 2011

A separate land for Muslims,a blessing of Allah

And remember when you were few and were reckoned weak in the land, and were afraid that men might kidnap you, but He provided a safe place for you, strengthened you with His Help, and provided you with good things so that you might be grateful.

Al an'faal 26

Comment

The word used is "Qalil".This verse may be a figurative description of Pakistan's cretion as Muslims were in a minority in Sub-continent and they were always threatened by Hindus and Sikhs etc.Their properties etc were not safe.Hindus were biased towards them.Allah blessed Muslims with Pakistan and strengthened this nation so that we may be grateful to Him and impose His command and Law in this country instead of these democrats.I f we do not,we'll be counted as ungrateful ones.

مفہوم
اور وہ وقت یاد کرو جب تم زمین میں قلیل اور کمزور یعنی عددی طاقت کہ حساب سے کم تھے اور ڈرتے تھے کہ کوئی تمھیں اچک نہ لے یا اغوا نہ کر لے یعنی نقصان وغیرہ نہ ا پہنچا دے
لکن اس نے یعنی الله نے تمہیں ایک محفوظ ٹھکانہ دیا اپنی تایید سے تمہیں مضبوط کیا اور تمہیں اچھی اور پاکیزہ چیزیں دین تا کہ تم اس کا شکر ادا کرو

تبصرہ
اس
آیات ا مبارکہ میں جو لفظ استمال ہوا ہے وہ ہے قلیل اگر ہم غور کریں تو بظاھر ایسا لگتا ہے کہ اس
آیت مبارکہ میں جو حالت بیان ہوےہیں وہ تقسیم سے قبل پاکستان کے حالت سے ملتے جلتے ہیں جب مسلمان اگرچہ اتنے بھی قلیل نہیں تھے لکن جغرافیایی لحاظ سے ہندوستان میں بکھرے ہوے تھے
اور انگریز اور ہندوؤں نے مل کر ایسا نظام بنایا تھا کہ مسلمانوں کی حالت اقلیت یعنی سکھوں اور پارسیوں سے بھی
بدتر تھی
ان کی جان اور مال محفوظ نہ تھے ہندو ان کےساتھ متعصبانہ رویہ رکھتے تھے
اسے میں الله نے مسلمانوں پی احسن کیا کے انہیں پاکستان دیا یہ زمین کا ٹکڑا دے کر ہمیں ایک شناخت دی اہمیں ایک ٹھکانہ دیا اور اس پر ہے بس نہیں کیا بل کے اب تک وہ احسن کرتا چلا آ رہا ہے کے ہماری اتنی برائیوں اور
کرپشن کے باوجود یہ ملک آج بھی چل رہا ہے
یہاحسن اس نے شاید ہم پی اسس لئے کیا تھا کے ہم نے اسے یہ کہ کر دیں مانگی تھیں اس ملک کے لئے کہ اے خدا ہم تیرے قانون اور احکام کو نافذ کریں گے یہاں لکن آج پینسٹھ سال گزارنے کے بعد بھی ہم اس سے کیا ہوا وادا پورا نہیں کر رہے بل کے وہ لوگ جو چہرے بدل بدل کر ہمیں خواب دکھا رہے ہیں ہم ان کے پیچھے لگ گئے ہیں ہمیں خدا سے ڈرنا چاہیے صرف اسس لئے نہیں کے اس کا اس نے حکم دیا ہے بلکہ اس لئے بھی کہ ہم نے اس کے احسان کی قدر نہیں جانی
اور نہ ہے ہم نے اس سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا


ترجمہ کرنے اور لکھنے میں ہونے والی اور دیگر غلطیاں اللّہ معاف فرماے اور اس پوسٹ میں ہونے والی غلطیاں آپ پڑھنے والے لوگ بھی معاف فرمیں.مہربانی

No comments:

Post a Comment

Recent Posts

Popular Posts

Blog Archive

The Divine Guidance

hits counter